موت کا سا سناٹا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - انتہائی خاموش اور افسردگی کا ماحول، موت کی سی خاموشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - انتہائی خاموش اور افسردگی کا ماحول، موت کی سی خاموشی۔